"مطلع مستقیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[File:Ra and dec demo animation small.gif|right|thumb|350px|[[کرہ سماوی]] میں مطلع مستقیم اور [[میل (فلکیات)]]. [[اعتدال ربیعی]] میں [[خط استوا سماوی]] (نیلا)، [[دائرۃ البروج]] (سرخ)، مطلع مستقیم خط استوا سماوی کے ساتھ ابتدائی سمت ([[نقطہ اعتدال ربیعی]]) سے مشرقی جانب ماپا جاتا ہے.]]
 
'''مطلع مستقیم''' {{دیگر نام|انگریزی= Right Ascension}} یا '''مطلع استوائی''' علامت (α)، ایک [[زاویائی فاصلہ]] ہے جو [[خط استوا سماوی]] کے ساتھ [[نقطہ اعتدال ربیعی]] سے مشرقی جانب ماپا جاتا ہے.ہے۔ مطلع مستقیم اور [[میل (فلکیات)]]، [[استوائی متناسق نظام]] میں [[کرہ سماوی]] پر کسی نقطہ یا جرم سماوی کا مقام یا محل وقوع کا تعین کرتا ہے.ہے۔
 
==وضاحت==
 
[[File:Ra and dec on celestial sphere.png|thumb|300px|[[کرہ سماوی]] کے باہر مطلع مستقیم (نیلا) اور [[میل (فلکیات)]] (سبز) دیکھا جا سکتا ہے.]]
سماوی مطلع مستقیم زمین کے جغرافیائی [[طول بلد]] کے مترادف ہے، دونوں [[خط استوا]] کے ابتدائی سمت، [[مبدا]] (نقطہ صفر) سے ماپے جاتے ہیں.ہیں۔ مطلع مستقیم، [[نقطہ اعتدال ربیعی]] (جسے [[نقطہ اول حمل]] {{دیگر نام|انگریزی= First point of Arise}} بھی کہا جاتا ہے) سے ناپا جاتا ہے، یہ وہ نقطہ ہے جہاں [[دائرۃ البروج]] خط استوا سماوی کو قطع کرتا ہے دوسرے الفاظ میں یہ وہ مقام یا نقطہ ہے جہاں سورج [[اعتدال ربیعی]] کے دوران جنوب سے شمال کی طرف جاتے ہوئے خط استوا سماوی کو قطع کرتا ہے.ہے۔ موجودہ دور میں یہ نقطہ [[مجمع النجوم]] [[حوت (مجمع النجوم)]] میں واقع ہے.ہے۔ اسے زاویہ کے کسی بھی اکائی سے ناپا جا سکتا ہے لیکن عام طور پر اسے [[گھنٹہ]] (h)، [[دقیقہ (وقت)]] (m) اور [[ثانیہ]] (s) میں ناپا جاتا ہے جس میں ایک چکر 24 گھنٹوں کا ہوتا ہے.ہے۔[[زمرہ:فلکیات]]
[[زمرہ:فلکیات]]
[[زمرہ:کروی فلکیات]]
[[زمرہ:استوائی متناسق نظام]]