"امن پسندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:امن پسندی+زمرہ:امن+زمرہ:سیاسی نظریات
سطر 1:
[[Fileتصویر:Peace sign.svg|thumbتصغیر|220px|ایک [[علامت امن|امن کی علامت]]، جو امن پسندی کی بھی علامت سمجھی جاتی ہے۔]]
'''امن پسندی''' {{انگریزی نام|Pacifism}} [[جنگ]]، [[فوجیت]] اور [[تشدد]] کی مخالفت کا نام ہے۔ لفظ ”pacifism“ کی ایجاد ایک امن کے فرانسیسی مہم جو [[امیل آرنوڈ]] نے کی اور 1901ء میں [[گلاسگو]] میں دسویں Universal Peace Congress میں دوسرے امن کے کارکنوں نے بھی اس نام کو اپنایا۔<ref>''The Abolition of War: the Peace Movement in Britain, 1914–1919'' by Keith Robbins. University of Wales Press, 1976. {{ISBN|978-0-7083-0622-2}} (p.10).</ref> اس سے ملی جُلی اصطلاح [[اہنسا]] ہے جو [[بدھ مت]] اور [[جین مت]] کا بنیادی فلسفہ ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:امن پسندی]]
[[زمرہ:امن]]
[[زمرہ:سیاسی نظریات]]