"الیکسا انٹرنیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
| current_status = فعال
|president = اینڈریو رام<ref>{{cite web|url=http://www.alexa.com/about/management|title=Management|publisher=Alexa Internet|accessdate=دسمبر 24, 2014}}</ref>}}
'''الیگزا انٹرنیٹ''' انکارپوریشن [[کیلیفورنیا]] سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیگزا انکارپوریشن مکمل طور پر [[ایمزونایمیزون ڈاٹ کام(کمپنی)|ایمیزون]] کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔
 
اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیگزا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیگزا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے۔<ref>{{cite web|title=About|url=http://www.alexa.com/company|publisher=Alexa|accessdate=جنوری 18, 2015}}</ref> 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔<ref name="alexa"/>