"جارج کلنٹن (نائب صدر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
 
'''جارج کلنٹن''' ({{Lang-en|George Clinton}}) ایک امریکی فوجی اور ریاست کار تھا جسے [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کے بانیوں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔ وہ [[ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی]] کا اہم رکن تھا۔ وہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|ریاستہائے متحدہ]] کا [[ریاستہائے متحدہ کے نائب صدور کی فہرست|چوتھا نائب صدر]] بھی تھا۔