"خدیجہ بنت خویلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
| صورة = Khadijah.png
| تعليق = خطاطی اسم خديجہ بنت خويلد، عربی میں
| ألقاب = [[ام المؤمنين،المؤمنين]]، طاہرہ، ام ہند
| تاريخ_الولادة = 68 قبل ہجرت/ [[556ء]]
| مكان_الولادة = [[مکہ مکرمہ]]
| تاريخ_الوفاة = 10 [[رمضان]]30 3 قبل ہجرت / [[اپریل]] [[619ء]] (63 سال شمسی)
(مدتِ حیات: 65 سال قمری، 63 سال شمسی)
| مكان_الوفاة = [[مکہ مکرمہ]]
| مبجل(ة)_في = [[اسلام]]: [[اہل سنت و جماعت]]، [[شیعہ اثناعشری]]، [[اباضیہ]]، [[دروز]]،<br> [[زیدیہ]] اور [[مسلمان|اور تمام مسلمان]]
| المقام_الرئيسي = [[جنت المعلیٰ]]، الحجون، [[مکہ مکرمہ]]
| رموز =
سطر 31 ⟵ 30:
== حدیث میں ذکر ==
حضور {{درود}} خدیجہ کو بہت یاد کرتے تھے۔ حافظ ابن کثیر نے مختلف لوگوں سے روایت لکھی ہے<ref name="ReferenceA">البدایۃ والنہایۃ از حافظ ابن کثیر جلد 3 صفحہ 144 اردو ترجمہ شائع کردہ نفیس اکیڈمی کراچی</ref> کہ عائشہ نے فرمایا کہ ایک دن حضور {{درود}} نے ان کے سامنے خدیجہ کو یاد کر کے ان کی بہت زیادہ تعریف و توصیف فرمائی تو عائشہ کے بیان کے مطابق ان پر وہی اثر ہوا جو کسی عورت پر اپنے شوہر کی زبانی اپنے علاوہ کسی دوسری عورت کی تعریف سن کر ہوتا ہے جس پر عائشہ نے حضور {{درود}} کو کہا کہ یا رسول اللہ {{درود}} آپ قریش کی اس بوڑھی عورت کا بار بار ذکر فرما کر اس کی تعریف فرماتے رہتے ہیں حالانکہ اللہ نے اس کے بعد آپ کو مجھ جیسی جوان عورت بیوی کے طور پر عطا کی ہے۔ اس کے بعد عائشہ فرماتی ہیں کہ میری زبان سے یہ کلمات سن کر آپ کا رنگ اس طرح متغیر ہو گیا جیسے وحی کے ذریعے کسی غم انگیز خبر سے یا بندگانِ خدا پر اللہ کے عذاب کی خبر سے ہو جاتا تھا۔ اس کے بعد حضور {{درود}} نے فرمایا کہ
<blockquote style='"border: 1px solid blue; padding: 2em;'">
ان سے بہتر مجھے کوئی بیوی نہیں ملی کیونکہ انہوں نے ایمان لا کر اس وقت میرا ساتھ دیا جب کفار نے مجھ پر ظلم و ستم کی حد کر رکھی تھی، انہوں نے اس وقت میری مالی مدد کی جب دوسرے لوگوں نے مجھے اس سے محروم کر رکھا تھا۔ اس کے علاوہ ان کے بطن سے مجھے اللہ تعالٰیٰ نے اولاد کی نعمت سے سرفراز فرمایا جب کہ میری کسی دوسری بیوی سے میری کوئی اولاد نہیں ہوئی۔(جو زندہ رہتی)<ref name="ReferenceA" />
</blockquote>
 
== وفات ==
<pre>خدیجہ کی وفات مدینہ کی ہجرت اور نماز فرض ہونے سے پہلے اسی سال ہوئی جب ابوطالب کی وفات ہوئی۔ اس سال کو عام الحزن کا نام ملا۔ روایات کے مطابق انہیں جنت میں موتیوں سے تیار کردہ گھر ملے گا۔ ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ جبریل علیہ السلام نے ایک دن حاضر ہو کر خدیجہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ خدیجہ ہیں ان کا ساتھ اور کھانا پینا ہمیشہ آپ {{درود}} کے ساتھ رہے گا کیونکہ اللہ تعالٰیٰ نے انہیں سلام بھیجا ہے اور میں بھی انہیں سلام کہتا ہوں۔ اس کے بعد جبریل علیہ السلام نے آپ {{درود}} سے کہا کہ انہیں بشارت دے دیجیئے کہ اللہ نے ان کے لیے جنت میں ایک بڑا خوشنما اور پرسکون مکان تعمیر کرایا ہے۔ جس میں کوئی پتھر کا ستون نہیں ہے۔ یہی روایت امام مسلم نے حسن بن فضیل کے حوالے سے بھی بیان کی ہے۔۔۔ اسی روایت کو اسی طرح اسماعیل بن خالد کی روایت سے بخاری نے بھی بیان کیا ہے۔<ref>البدایۃ والنہایۃ از حافظ ابن کثیر جلد 3 صفحہ 143 اردو ترجمہ شائع کردہ نفیس اکیڈمی کراچی</ref></pre>
 
== اولاد ==
سطر 43 ⟵ 42:
 
بیٹے :
 
# [[قاسم بن محمد|القاسم]]
# [[عبد اللہ بن محمد|عبداللہ]]
سطر 48:
 
بیٹیاں:
 
# [[زینب بنت محمد]]
# [[رقیہ بنت محمد]]
سطر 63 ⟵ 64:
{{شیعیت میں محترم شخصیات}}
 
<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:555ء_کی_پیدائشیں" />
[[زمرہ:555ء کی پیدائشیں]]
<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:619ء_کی_وفیات" aria-labelledby="link=ویکیپیڈیا:منتخب_مضامین&amp;#124;10px&amp;#124;منتخب_مضمون_محمدﷺ" />
[[زمرہ:619ء کی وفیات]]
<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:ازواج_مطہرات" />
[[زمرہ:ازواج مطہرات]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
[[زمرہ:جنت المعلیٰ میں مدفون شخصیات]]