"مدیحہ گوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مدیحہ گوہر''' ایک پاکستانی اداکارہ ہیں وہ [[1956ء]] کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے علم فنون اور انگریزی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور پھر لندن یونیورسٹی سے تھیٹر سائنس میں ماسٹرز کی ڈگری بھی حاصل کی۔ 1983ء میں پاکستان واپسی کے بعد انہوں نے اپنے خاوند، ڈرامہ نویس اور ڈائریکٹر شاہد محمود ندیم کے ساتھ لاہور میں "اجوکا" تھیٹر کی بنیاد رکھی، جہاں انہوں نے خود بھی اداکاری کے جوہر دکھائے اور متعدد اسٹیج ڈراموں کے اسکرپٹ بھی لکھے۔ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم تنظیم "اجوکا"، ایشیا اور یورپ میں فعال ہے۔ مدیحہ گوہر کے اسٹیج ڈرامے سماجی اور معاشرتی حالات و واقعات پر مبنی ہوتے تھے۔ انہوں نے پاکستان سمیت بھارت، بنگلا دیش، نیپال سری لنکا اور برطانیہ کے بھی کئی تھیٹرز میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ فنکار ہونے کے علاوہ مدیحہ گوہر بطور سماجی کارکن بھی کام کرتی تھیں، خصوصاً حقوق نسواں کے لیے ان کی آواز ہمیشہ آواز بلند نظر آتی تھی۔ 2006ء میں انہیں نیدرلینڈ میں 'پرنس کلوڈ ایوارڈ' سے نوازا گیا اور 2007 میں انہوں نے "انٹرنیشنل تھیٹر پاستا ایوارڈ" اپنے نام کیا۔ مدیحہ گوہر 25 اپریل 2018ء کو 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔آپ گزشتہ 3 برس سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔
'''مدیحہ گوہر''' ایک پاکستانی اداکارہ ہیں وہ [[1956ء]] کو کراچی میں پیدا ہوئیں انهوں نے خواتین کے حقوق کے لیے 1983ء میں ایک تنظیم اجوکا بنائی جو ایشیا اور یورپ میں فعال ہے۔
 
[[زمرہ:1956ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی اسٹیج اداکارائیں]]
[[زمرہ:پاکستانی فعالیت پسند برائے حقوق نسواں]]