"قومی کتب خانہ آذربائیجان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع VIAF شناخت کنندگان |
||
سطر 19:
| website = [http://www.anl.az/index_e.php ANL.az]
}}
'''قومی کتب خانہ آذربائیجان''' (National Library of Azerbaijan) جس کا رسمی نام '''میرزا فتح علی آخوندزادہ قومی کتب خانہ آذربائیجان''' (Mirza Fatali Akhundov National Library of Azerbaijan) ([[آذربائیجانی زبان|آذربائیجانی]]: ''Mirzə Fətəli Axundov adına Azərbaycan Milli Kitabxanası'') ہے [[آذربائیجان]] کا ایک مرکزی سرکاری [[کتب خانہ]] ہے جس کا قیام [[1922ء]] میں عمل میں آیا۔ اس کا نام [[میرزا فتح علی آخوندزادہ]] کے نام پر ہے جو ایک [[آذربائیجان
عمارت چار منزلوں پر مشتمل ہے جو خصوصی لفٹوں جو کتابوں کی ترسیل کا کام کرتی ہیں سے لیس ہے۔ مطالعہ کرنے کے کمروں کی گنجائش 500 نشستوں پر مشتمل ہے۔ آرڈرز الیکٹرانک رجسٹریشن کرنے پر [[برقی ڈاک|ای میل]] کے ذریعے بھی قبول کیے جا رہے ہیں۔
▲'''قومی کتب خانہ آذربائیجان''' (National Library of Azerbaijan) جس کا رسمی نام '''میرزا فتح علی آخوندزادہ قومی کتب خانہ آذربائیجان''' (Mirza Fatali Akhundov National Library of Azerbaijan) ([[آذربائیجانی زبان|آذربائیجانی]]: ''Mirzə Fətəli Axundov adına Azərbaycan Milli Kitabxanası'') ہے [[آذربائیجان]] کا ایک مرکزی سرکاری [[کتب خانہ]] ہے جس کا قیام [[1922ء]] میں عمل میں آیا۔ اس کا نام [[میرزا فتح علی آخوندزادہ]] کے نام پر ہے جو ایک [[آذربائیجان|آذربائیجانی]] [[ڈراما نویس|ڈراما نگار]] اور [[فلسفہ|فلسفی]] تھے۔ [[عمارت]] کے سامنے حصے میں کئی ادیبوں کے مجسمے موجود ہیں جن میں [[نظامی گنجوی]]، [[مھستی گنجوی]]، [[الیکزاندرپشکن]] اور دیگر کئی شامل ہیں۔
▲عمارت چار منزلوں پر مشتمل ہے جو خصوصی لفٹوں جو کتابوں کی ترسیل کا کام کرتی ہیں سے لیس ہے۔ مطالعہ کرنے کے کمروں کی گنجائش 500 نشستوں پر مشتمل ہے۔ آرڈرز الیکٹرانک رجسٹریشن کرنے پر [[برقی ڈاک|ای میل]] کے ذریعے بھی قبول کیے جا رہے ہیں۔
== بیرونی روابط ==
سطر 36 ⟵ 35:
[[زمرہ:آذربائیجان میں کتب خانے]]
[[زمرہ:قومی کتب خانے]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع VIAF شناخت کنندگان]]
|