"جل تھلیے" کے نسخوں کے درمیان فرق

119 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
روابط شامل کیا
(روابط شامل کیا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
(روابط شامل کیا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
 
{{انگ}} Amphibian
جل تھلیل – خشکی اور تری دونوں میں رہنے والا [[جانور]]۔ ریڑھ کی ہڈی والے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ عام طور پر مادہ تازہ پانی میں [[انڈے]] دیتی ہے اور سورج کی گرمی سے بچے نکل آتے ہیں – ماہرین انہیں مچھلیوں اور حشرات الارض کے بین تصور کرتے ہیں۔ ان میں [[مینڈک]] اور [[نیوٹ]] شامل ہیں ۔ان کے دل کے خانے تین ہوتےہیں۔
 
{{زمرہ کومنز|Amphibia}}
 
[[زمرہ:ذوالحیات]]
جل تھلے زمین اورخشکی پر رہتےہیں۔