"کرشن موہن بنرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''کرشن موہن بنرجی''' (24 مئی 1813ء — 11 مئی 1885ء) [[انیسویں صدی]] کے ہندوستانی مفکر تھے جنہوں نے مسیحی افکار و خیالات کی تحریک کے جواب میں [[ہندو فلسفہ]]، مذہب اور اخلاقیات پر تفکیر نو کی کوشش کی۔ کرشن موہن نے [[مسیحیت]] اختیار کی اور بنگال کرسچن اسوسی ایشن کے پہلے صدر بنے، اس اسوسی ایشن کا انتظام اور مالی تعاون ہندوستانیوں کے ہاتھوں انجام پاتے تھے۔ کرشن موہن [[ہنری لوئی ویوین ڈیروزیو]] کے [[ینگ بنگال]] گروپ کے معروف رکن، ماہر تعلیم و لسانیات اور مسیحی مبلغ تھے۔