"امرت کور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
اسی سال برطانوی سپاہیوں کے ہاتھوں [[جلیانوالہ باغ کا قتل عام|جلیانوالہ باغ کے قتل عام]] نے انہیں قائل کر لیا کہ برطانوی راج سے خلاصی ناگزیر ہو گئی ہے۔ چنانچہ وہ [[انڈین نیشنل کانگریس|کانگریس]] میں شامل ہو گئیں اور جنگ آزادی میں سرگرمی سے حصہ لیا۔
سنہ 1930ء میں [[ڈانڈی مارچ]] میں شریک ہونے کی پاداش میں انہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔
 
== وفات ==
امرت کور 6 فروری 1964ء کو [[نئی دہلی]] میں وفات پائی۔ ان کے نجی دستاویز [[تین مورتی ہاؤز]]، دہلی میں واقع نہرو میموریل میوزیم اینڈ لائبریری کے آرکائیو میں موجود ہیں۔