"کرشن موہن بنرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 11:
 
== قبول مسیحیت ==
1829ء میں اپنی تعلیم سے فراغت کے بعد بنرجی پٹل دنگا کے اسکول میں مدرس ہوگئے۔ہو گئے۔ سنہ 1832ء میں انہوں نے الیگزین‍ڈر ڈف کے زیر اثر مسیحیت قبول کر لی۔ مسیحی ہو جانے کی پاداش میں ان کی ملازمت ختم کر دی گئی اور ان کی بیوی بندھیو باشنی بنرجی کو اپنے مائیکے جانے پر مجبور کیا گیا۔ تاہم بنرجی بعد میں چرچ مشنری سوسائٹی اسکول کے صدر مدرس بن گئے۔<ref name=Banglapedia />
جب مشنری سوسائٹی نے کلکتہ میں اپنے خیراتی کام شروع کیے تو بنرجی وہ پہلے بنگالی پادری تھے جو بنگالی زبان میں تقریریں کیا کرتے تھے۔<ref name=Banglapedia />