"امرت کور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 33:
اسی سال برطانوی سپاہیوں کے ہاتھوں [[جلیانوالہ باغ کا قتل عام|جلیانوالہ باغ کے قتل عام]] نے انہیں قائل کر لیا کہ برطانوی راج سے خلاصی ناگزیر ہو گئی ہے۔ چنانچہ وہ [[انڈین نیشنل کانگریس|کانگریس]] میں شامل ہو گئیں اور جنگ آزادی میں سرگرمی سے حصہ لیا۔
سنہ 1930ء میں [[ڈانڈی مارچ]] میں شریک ہونے کی پاداش میں انہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔
 
سنہ 1927ء میں امرت کور آل انڈیا ویمن کانفرنس کے قیام میں شریک رہیں، 1930ء میں اس کی معتمد اور 1933ء میں صدر بنیں۔ وہ 1934ء میں مہاتما گاندھی کے آشرم میں منتقل ہوئی، اشرافیہ پس منظر رکھنے کے باوجود یہاں ان کی زندگی انتہائی سادہ تھی۔ گاندھی کے معتمد کے طور پر انہوں نے 16 برس خدمات انجام دیں۔
 
== وفات ==