"بنو امیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''بنو امیہ''' ({{lang-ar|بنو أمية }}؛ {{Lang-en|Banu Umayya}}) [[قریش]] کا ایک [[قبیلہ]] ہے جو [[امیہ بن عبد شمس]] کی اولاد ہے۔ ابتدا میں یہ قبیلہ [[اسلام]] کے خالف تھا تاہم بعد میں انہوں نے اسلام قبول کر لیا۔ [[عثمان بن عفان]] اسی قبیلے سے تھے جو [[خلافت راشدہ|تیسرے]] [[خلافت|خلیفہ]] بنے۔ اس کے علاوہ [[معاویہ بن ابو سفیان]] بھی اسی قبیلے سے تھے جنہوں نے [[خلافت امویہ]] کی بنیاد رکھی۔
 
== بنو امیہ کی قابل ذکر شخصیات ==
*[[عثمان بن عفان]]
*[[ام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیان]]
*[[ابو سفیان بن حرب]]
*[[معاویہ بن ابو سفیان]]
*[[یزید بن معاویہ]]
*[[معاویہ بن یزید]]
*[[مروان بن حکم]]
*[[عبد الملک بن مروان]]
*[[ولید بن عبد الملک]]
*[[سلیمان بن عبدالملک]]
*[[عمر بن عبد العزیز]]
*[[یزید بن عبدالملک]]
*[[ہشام بن عبدالملک]]
*[[ولید ثانی بن یزید]]
*[[یزید ثالث بن ولید]]
*[[ابراہیم بن ولید]]
*[[مروان الثانی]]
 
== حوالہ جات ==