"آئین پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 10:
* [[پاکستان]] کا نام [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] ہے۔
* آئین میں ترمیم کے لیے ایوان زیریں میں دو تہائی اور ایوان بالا میں بھاری اکثریت ہونا ضروری ہے۔
5* [[اردو]] پاکستان کی قومی زبان ہے۔
* عوام کومواقعکو مواقع دیے جائیں گے کہ وہ اپنی زندگیاں قرآن وسنت کے مطابق بسر کریں۔
* عدلیہ آزاد ہوگی۔ عدلیہ کی آزادی کی ضمانت دی جاتی ہے۔
* [[قرآن مجید]] کی اغلاط سے پاک طباعت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے۔
* عصمت فروشی، جؤا، سود اور فحش لٹریچر پر پابندی عائد کی جائے گی۔
* [[عربی زبان]] کو فروغ دیا جائے گا طلبہ وطالبات کے آٹھویں جماعت تک عربی کی تعلیم لازمی قرار دی گئی۔
* آئین کی روسے [[مسلمان]] سے مراد وہ شخص ہے جو اللہ کو ایک مانے، آسمانی کتابوں پر ایمان لائے، فرشتوں، یوم آخرت اور انبیائے کرام پر ایمان رکھے اور [[محمد|حضوراکرم]] {{درود}} کو اللہ کا آخری نبی تسلیم کرے۔ جو شخص ختم نبوت {{درود}} کا منکر ہوگا وہ دائرہ اسلام سے خارج تصور کیا جائے گا۔
 
== نگار خانہ ==