"بچوں کی قربانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، اور، لیے
م (خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، اور، لیے) |
|||
'''بچوں کی قربانی''' بچوں کی رسمی قربانی کا نام ہے۔ اس کا مقصد کسی [[معبود]] کی رضامندی یا کسی [[مافوق البشر]] جان دار کی خوش نودی حاصل کرنا ہے کہ تاکہ کوئی مطلوبہ نتیجہ حاصل ہو سکے۔ یہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے [[انسانوں کی قربانی]] ہے۔ اس رسم کو پوری تاریخ میں قابل لحاظ حد تک تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اور یہ بہ طور ان اصحاب کے لیے ایک ہتھیار کا کام کرتا ہے جو [[مذہب کی تنقید]] سے جڑے ہوئے ہیں۔ بچوں کی قربانی اُس خیال کی انتہائی توسیع سمجھی گئی
==بچوں کی قربانی کے پس پردہ تصورات==
* کالی جیسی کئی ہندو دیویوں کے آگے بلی چڑھانے کی رسوم صدیوں سے چلی آ رہی ہیں۔ اس میں انسان، نو مولود بچے، غیر شادی شدہ لڑکیاں، بکرے اور بھینس وغیرہ سب ہی شامل ہیں۔ اس بلی یا قربانی کو تبرک اور خیر و برکت کا سبب سمجھا جاتا ہے۔ کسی کام کے حصول کے لیے اسے ضروری، خطاؤں کا کفارہ اور مستقبل کی فتح اور کامیابی کے لیے ماحول کو سازگار بنانے میں اس قربانی کو معاون سمجھا جاتا ہے۔
* دنیا کے ہر حصے میں چوپایوں اور یہاں تک کہ انسان تک کی بلی دینے کا رواج کبھی نہ کبھی ضرور رہا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی حصہ ایسا نہیں ہے، جہاں بلی کی رسم نہیں تھی یا اسے کسی نہ کسی طرح انجام نہیں دیا گیا ہو۔ اس کے اسباب پر اگر غور کیا جائے تو ایک سوچ یہ نکل کر آتی ہے کہ ایک زندگی کو مارنے کا مقصد یہ نہیں کہ اس سے کوئی بھگوان خوش ہوگا۔
* انسانی اور بچوں کی قربانی کو کئی بار غیر جان دار پوجا پاٹ سے جڑی اشیا سے مشابہت کی جاتی ہے۔ یہ کہا جاتا ہے کہ لوگ جب ناریل توڑتے ہیں، وہ بھی ایک بلی ہے۔ کیونکہ مندر میں ناریل توڈنا یا ایضًا نیبو کاٹنے کا مقصد بس نئی توانائی کو آزاد کرنا اور اس کا فائدہ اٹھانا ہے۔ کسی بکرے یا مرغے یا کسی بھی چیز کو کاٹنے کا ادیشیہ بھی یہی ہے۔ غالبًا اسی وجہ سے بلی کے
* خون سے پاکیزگی اور بلند مقاصد کے حصول کو عورت کے [[حیض]] سے تشبیہ دی گئی ہے۔ بے شک حیض ناپاکی ہے، دوران حیض عورت کو الگ کیا جاتا ہے۔ مگر بعد کے دور میں یہی عورت سے مقاربت حمل کو دعوت دیتی ہے۔ اس طرح بلی کا خون بھی کچھ لوگوں کی نظروں میں نئی شروعات، برکت اور سابقہ نحوست سے چھٹکارے کا باعث ہوتا ہے۔
|