"بھارت میں بچوں کی قربانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

(اضافہ)
==ملک میں بچوں کی قربانی کی کچھ مثالیں==
* اولاد کی قربانی: [[اوڈیشا]] کے [[پھول بنی ضلع]] میں ایک سات سالہ لڑکے کو خود اسی کے باپ نے گاؤں کی ایک دیوی کے رو بہ رو خوشی سے قربان کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق اس شخص نے پہلے ایک بکرے کی قربانی دی اور اس سے جاری خون کو دیکھا۔ پھر یکایک اس کی نظر اپنے ہی سات سالہ لڑکے پر پڑی جسے بعد میں اس نے دیوی کو مزید خوش کرنے کے لیے قربان کر دیا۔ یہ واقعہ [[2006ء]] کا ہے۔ <ref>7-yr-old boy sacrificed in Orissa, Deccan Herald - 11. 7. 2006</ref>
 
* تانترک طاقتوں کے حصول کے لیے مردہ بچے کو نوالہ بنانا: ایک تانترک اور اس کے عقیدت مند نے [[اتر پردیش]] کے [[جونپور]] علاقے میں ایک 18 سالہ مرد بچوں کے اس کی قبر سے کھود کر نکالا۔ پھر یہی لوگ مردہ لاش کا سر الگ کر کے لڑکے کی باقیات کو کھا گئے۔ اس فعل کی وجہ بعد میں [[پولیس]] کے رو بہ رو ان لوگوں نے یہ بتائی کہ انہیں تانترک طاقتوں کا حصول ضروری تھا، جس کے لیے بچے کو نوالہ بنایا گیا۔ <ref>Tantrik held for eating corpse, Deccan Herald - 11. 4. 2006</ref>
 
==حوالہ جات==
35,334

ترامیم