"بھارت میں بچوں کی قربانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
 
==ملک میں بچوں کی قربانی کی کچھ مثالیں==
* [[اتر پردیش]] میں دور کے ایک برہا گاؤں میں ہندو دیوی کالی کی تصویر پتھر پھر ناصافی کی کیفیت میں نقش ہے۔ اس کی لمبی زبان دہشت زدہ عقیدت مندوں کو اپنے آگے سپردگی پر مجبور کرتی ہے۔ مورتی سے جڑے آٹھ ہاتھوں میں سے کسی ایک میں ایک جدید طور قلم کیا گیا سر گھومتا رہتا ہے۔ اس مورتی کا گلا انسانی کھوپڑیوں کی مالا سے بنا ہوتا ہے۔ شکستیدہ دیوار پر خون کے دھبے لگے ہیں اور متصلہ تاریک کمرہ قربان گاہ کا مقام بنا ہوا ہے جہاں اس مقصد کے لیے لکڑی کا ڈھانچا بنا ہوا ہے۔ یہاں کے گہرے نشانات کسی نہ کسی لڑکے کی بلی کے گواہ ہیں جو اس دیوی کے لیے قربان کیا گیا ہے۔<ref>https://www.theguardian.com/world/2006/mar/05/india.theobserver</ref>
 
* اولاد کی قربانی: [[اوڈیشا]] کے [[پھول بنی ضلع]] میں ایک سات سالہ لڑکے کو خود اسی کے باپ نے گاؤں کی ایک دیوی کے رو بہ رو خوشی سے قربان کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق اس شخص نے پہلے ایک بکرے کی قربانی دی اور اس سے جاری خون کو دیکھا۔ پھر یکایک اس کی نظر اپنے ہی سات سالہ لڑکے پر پڑی جسے بعد میں اس نے دیوی کو مزید خوش کرنے کے لیے قربان کر دیا۔ یہ واقعہ [[2006ء]] کا ہے۔ <ref>7-yr-old boy sacrificed in Orissa, Deccan Herald - 11. 7. 2006</ref>