"بھارت میں بچوں کی قربانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
 
==ملک میں بچوں کی قربانی کی کچھ مثالیں==
* [[اتر پردیش]] میں دور کے ایک برہا گاؤں میں [[ہندو]] [[دیوی]] [[کالی]] کی تصویر پتھر پر ناصافی کی کیفیت میں نقش ہے۔ اس کی لمبی زبان دہشت زدہ عقیدت مندوں کو اپنے آگے سپردگی پر مجبور کرتی ہے۔ مورتی سے جڑے آٹھ ہاتھوں میں سے کسی ایک میں ایک جدید طور قلم کیا گیا سر گھومتا رہتا ہے۔ اس مورتی کا گلا انسانی کھوپڑیوں کی مالا سے بنا ہوتا ہے۔ شکستیدہ دیوار پر خون کے دھبے لگے ہیں اور متصلہ تاریک کمرہ قربان گاہ کا مقام بنا ہوا ہے جہاں اس مقصد کے لیے لکڑی کا ڈھانچا بنا ہوا ہے۔ یہاں کے گہرے نشانات کسی نہ کسی لڑکے کی بلی کے گواہ ہیں جو اس دیوی کے لیے قربان کیا گیا ہے۔<ref>[https://www.theguardian.com/world/2006/mar/05/india.theobserver Indian cult kills children for goddess | World news | The Guardian<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
* [[1999ء]] سے [[2006ء]] کے بیچ ایک اندازے کے مطابق [[اتر پردیش]] میں تقریبًا دو سو بچوں کی قربانیاں دی چا چکی ہیں۔<ref>Horror of India's child sacrifice, Deccan Herald- 17. 4.2006 By NAVDIP DHARIWAL</ref>