"بنکم چندر چٹرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
 
چٹوپادھیائے کی تعلیم [[ہوگلی محسن کالج]] اور بعد ازاں پریزیڈنسی کالج میں ہوئی جہاں انہوں نے سنہ 1858ء میں آرٹس سے گریجویشن کیا۔ وہ [[کلکتہ یونیورسٹی]] کے اولین دو گریجویٹ میں سے ایک تھے، پہلے چٹوپادھیائے اور دوسرے [[جدوناتھ بوس]]۔ اس کے بعد سنہ 1869ء میں قانون کی تعلیم بھی مکمل کی۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[وندے ماترم]]
* [[بنگالی نشاۃ ثانیہ]]