"بنکم چندر چٹرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + 14 زمرہ
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
سطر 1:
{{Infobox writer
|name=بنکم چندر چٹرجی
|native_name=বঙ্কিমচন্দ্র চট্টোপাধ্যায়
|image=File:Bankim chandra chatterjee.jpg
|birth_date={{birth date|1838|6|27|df=y}}
|birth_place=[[نیہاٹی]]، [[بنگال پریزیڈنسی]]، [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے]]
|death_date={{death date and age|1894|4|8|1838|6|27|df=y}}
|occupation=Writer, poet, novelist, essayist, journalist, lecturer
|death_place=[[کولکاتا]]، [[بنگال پریزیڈنسی]]، [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے]]
|genre=
|movement=[[بنگالی نشاۃ ثانیہ]]
|language=Bengali, English
|subject=Literature
|alma_mater=[[یونیورسٹی آف کلکتہ]]
|notableworks=''[[Durgeshnandini]]''<br>''[[Kapalkundala]]''<br>''[[Devi Chaudhurani]]''<br>''[[آنند مٹھ]]''<br>''[[بندے ماترم]]''
|nationality=[[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے]]
|ethnicity=[[Bengali people|Bengali]]
|influenced=
|signature=
|awards=
}}
'''بنکم چندر چٹرجی''' یا '''بنکم چندر چٹوپادھیائے''' (27 جون 1838ء – 8 اپریل 1894ء) ایک [[بنگال]]ی نژاد مصنف، [[شاعر]] اور [[صحافی]] تھے۔ بنکم چندر نے [[بھارت]] کے قومی نغمہ [[وندے ماترم]] کی نغمہ سازی کی جس سے [[تحریک آزادی ہند]] کے دوران میں کارکنوں کو تحریک ملتی تھی۔ چٹوپادھیائے نے [[بنگالی زبان]] میں تیرہ ناول اور بہت سے تنقیدی، سائنسی اور طنزیہ مقالات لکھے۔ ان کی تصنیفات کے بھارت کی دوسری علاقائی زبانوں بشمول انگریزی میں بڑے پیمانے پر ترجمے ہوئے ہیں۔