"خان خانان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے
م تصاوير http://toolserver.org/~emijrp/imagesforbio/
سطر 1:
[[تصویر:Young Abdul Rahim Khan-I-Khana being received by Akbar, Akbarnama.jpg|thumb|left|خان خانان]]
عبدالرحیم نام ۔ خان خاناں خطاب ۔ [[بیرم خان]] کا فرزند ۔ [[لاہور]] میں پیدا ہوا۔ [[بیرم خاں]] کے قتل کے بعد جب کہ اس کی عمر ابھی پانچ سال تھی [[اکبر اعظم]] نے اسے اپنے پاس بلا لیا اور شہزادوں کے ساتھ پرورش کی۔ بیس سال کی عمر میں اس کو [[جہانگیر]] کا اتالیق بنا گیا۔ مختلف معرکوں مں سپاہیانہ جوہر دکھائے اور کئی بغاوتوں کو فرو کیا۔ بعہد [[جہانگیر]] وفات پائی۔ بہادر سپاہی اور عالم فاضل آدمی تھا۔ [[عربی]] ، [[فارسی]] ، [[ترکی]] ، [[سنسکرت]] کا ماہر تھا۔ ہندی میں شعر کہتا تھا۔ شہنشاہ [[اکبر اعظم]] کے [[نورتنوں]] میں سے ایک رتن تھا۔