"غلام حسین ذو الفقار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اردو علما بجانب زمرہ:اردو محققین
م خودکار: خودکار درستی املا ← سرگزشت
سطر 38:
 
== ادبی خدمات ==
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار ماہرِ اقبالیات، مؤرخ، نقاد، غالب شناس اور محقق ہیں۔ [[اقبالیات]] کے حوالے سے ان کا کام سند تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان کی تصانیف میں '''محاسن خطوط غالب، شاہ حاتم : حالات و کلام، جگر لخت لخت (خود نوشت سوانح عمری)، مولانا ظفر علی خاں - حیات، خدمات و آثار، اُردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پسِ منظر، گاندھی : لسان العصر کی نظر میں، قومی زبان کے بارے میں اہم دستاویزات، سرگذشتِسرگزشتِ اقبال: ایک محاکمہ، اقبال کا ذہنی و فکری ارتقا، اعلامِ خطباتِ اقبال، بیادِ اقبال، سرگذشتِسرگزشتِ اقبال: ایک محاکمہ''' اور '''اقبال- ایک مطالعہ ''' کے نام سر فہرست ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
سطر 53:
* شاہ حاتم - حالات و کلام
* بزمِ اکبر سے بزمِ اقبال تک
* سرگذشتِسرگزشتِ اقبال: ایک محاکمہ
* بیادِ اقبال
* اکبر اور اقبال