"فاطمہ بنت عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص}}
'''فاطمہ بنت عمرو''' (وفات: [[576ء]]) [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} اور [[علی ابن ابی طالب|علی ابن ابوطالب]] کی دادی یعنی [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ ابن عبدالمطلب]] کی والدہ اور [[عبدالمطلب]] کی زوجہ تھیں۔ ان کا نسب عبد اللہ کے ساتھ [[مرہ بن کعب]] پر جا کر مل جاتا ہے۔ آپ کے دو بیٹے تھے۔ ایک [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ ابن عبدالمطلب]] اور دوسرے [[ابو طالب|ابوطالب ابن عبدالمطلب]]۔ آپ کے دیگر سوتیلے بیٹے بھی تھے جو عبد المطلب کی دوسری ازواج سے تھے۔
 
[[زمرہ:576ء کی وفیات]]