"استوائی متناسق نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

اضافہ مواد
(درستی)
(اضافہ مواد)
[[File:Ra and dec demo animation small.gif|left|350px|thumb]]
[[File:Ra and dec demo animation small.gif|left|350px|thumb|استوائی متناسق نظام میں [[کروی متناسق نظام ]] استعمال ہوتا ہے۔ اس متناسق نظام کی [[بنیادی مستوی]]، [[کرہ سماوی]] پر زمین کے [[خط استوا]] کے عکس سے بنتی ہے جو [[خط استوا سماوی]] ([[معدل النہار]]) (نیلا) بناتا ہے۔ سورج کے گرد زمین کے مدار کا عکس [[دائرۃ البروج]] (سرخ) بناتا ہے۔ دائرۃ البروج اور خط استوا سماوی ([[معدل النہار]]) کے دائرے، [[زاویہ انحراف]] کی وجہ سے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں جو خط استوا سماوی پر دو [[گرہ مداری]] بناتے ہیں جسے [[نقطہ اعتدال ربیعی]] اور [[نقطہ اعتدال خریفی]] کہتے ہیں۔[[مطلع مستقیم]] ([[بعد (فلکیات)]]) کو خط استوا سماوی (معدل النہار) کے ساتھ نقطہ اعتدال ربیعی سے مشرقی جانب سے پیمائش کیا جاتا ہے۔ کرہ سماوی پر زمین کے [[قطبین]] کا عکس [[قطبین سماوی]] کو ظاہر کرتا ہے۔]]
 
'''استوائی متناسق نظام'''{{دیگر نام|انگریزی= Equatorial Coordinate System}} ایک [[سماوی متناسق نظام]] ہے جو [[کرہ سماوی]] میں [[اجرام سماوی]] کا محل وقوع متعین کرتا ہے۔ یہ [[متناسق نظام]]، [[کروی متناسق نظام]] اور [[کارتیسی متناسق نظام]] دونوں میں نافظ ہو سکتا ہے، کیونکہ دونوں نظامات کا [[مبدا]] زمین کا مرکز ہے۔ اس متناسق نظام کی بنیادی مستوی [[خط استوا سماوی]] ہے جو زمین کے [[خط استوا]] کا [[کرہ سماوی]] پر عکس ہے۔ زمین کے مرکز کے مبدا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ [[متناسقات]]، [[زمین مرکزی]] ہیں۔بنیادی مستوی، خط استوا سماوی کا مطلب یہ ہے کہ یہ متناسق نظام زمین کے خط استوا اور [[قطبین]] کی سیدھ میں ہے۔ لیکن یہ زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کے ساتھ گردش نہیں کرتا بلکہ پس منظر کے ستاروں ساتھ مستقل رہتا ہے ۔ دوسرے الفاظ میں استوائی متناسق نظام میں خط استوائی سماوی، زمین کے خط استوا کی سیدھ میں ہے اور زمین کے قطبین، [[قطبین سماوی]] کی سیدھ میں ہیں۔
 
'''استوائی متناسق نظام'''{{دیگر نام|انگریزی= Equatorial Coordinate System}} ایک [[سماوی متناسق نظام]] ہے جو [[کرہ سماوی]] میں [[اجرام سماوی]] کا محل وقوع متعین کرتا ہے۔ یہ [[متناسق نظام]]، [[کروی متناسق نظام]] اور [[کارتیسی متناسق نظام]] دونوں میں نافظ ہو سکتا ہے، کیونکہ دونوں نظامات کا [[مبدا]] زمین کا مرکز ہے۔ اس متناسق نظام کی بنیادی مستوی [[خط استوا سماوی]] ہے جو زمین کے [[خط استوا]] کا [[کرہ سماوی]] پر عکس ہے۔ زمین کے مرکز کے مبدا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ [[متناسقات]]، [[زمین مرکزی]] ہیں۔بنیادی مستوی، خط استوا سماوی کا مطلب یہ ہے کہ یہ متناسق نظام زمین کے خط استوا اور [[قطبین]] کی سیدھ میں ہے۔ لیکن یہ زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کے ساتھ گردش نہیں کرتا بلکہ پس منظر کے ستاروں ساتھ مستقل رہتا ہے ۔ دوسرے الفاظ میں استوائی متناسق نظام میں خط استوائی سماوی، زمین کے خط استوا کی سیدھ میں ہے اور زمین کے قطبین، [[قطبین سماوی]] کی سیدھ میں ہیں۔<ref>{{cite book
| author = Nautical Almanac Office, U.S. Naval Observatory
| author2 = H.M. Nautical Almanac Office
| author3 = Royal Greenwich Observatory
| title = Explanatory Supplement to the Astronomical Ephemeris and the American Ephemeris and Nautical Almanac
| publisher = H.M. Stationery Office, London
| date = 1961
| pages = 24, 26}}</ref><ref name="Vallado">{{cite book
|title=Fundamentals of Astrodynamics and Applications
|first=David A.
|last=Vallado
|publisher=Microcosm Press, El Segundo, CA
|date=2001
|isbn=1-881883-12-4
|page=157}}</ref>
[[File:Ra and dec demo animation small.gif|left|350px|thumb|استوائی متناسق نظام میں [[کروی متناسق نظام ]] استعمال ہوتا ہے۔ اس متناسق نظام کی [[بنیادی مستوی]]، [[کرہ سماوی]] پر زمین کے [[خط استوا]] کے عکس سے بنتی ہے جو [[خط استوا سماوی]] ([[معدل النہار]]) (نیلا) بناتا ہے۔ سورج کے گرد زمین کے مدار کا عکس [[دائرۃ البروج]] (سرخ) بناتا ہے۔ دائرۃ البروج اور خط استوا سماوی ([[معدل النہار]]) کے دائرے، [[زاویہ انحراف]] کی وجہ سے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں جو خط استوا سماوی پر دو [[گرہ مداری]] بناتے ہیں جسے [[نقطہ اعتدال ربیعی]] اور [[نقطہ اعتدال خریفی]] کہتے ہیں۔[[مطلع مستقیم]] ([[بعد (فلکیات)]]) کو خط استوا سماوی (معدل النہار) کے ساتھ نقطہ اعتدال ربیعی سے مشرقی جانب سے پیمائش کیا جاتا ہے۔ کرہ سماوی پر زمین کے [[قطبین]] کا عکس [[قطبین سماوی]] کو ظاہر کرتا ہے۔]]ہے
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}