"استوائی متناسق نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی
(اضافہ مواد)
(درستی)
[[File:Ra and dec demo animation small.gif|left|350px|thumb]]
 
'''استوائی متناسق نظام'''{{دیگر نام|اسے انگریزی= میں Equatorial Coordinate System}} کہتے ہیں، ایک [[سماوی متناسق نظام]] ہے جو [[کرہ سماوی]] میں [[اجرام سماوی]] کا محل وقوع متعین کرتا ہے۔ یہ [[متناسق نظام]]، [[کروی متناسق نظام]] اور [[کارتیسی متناسق نظام]] دونوں میں نافظ ہو سکتا ہے، کیونکہ دونوں نظامات کا [[مبدا]] زمین کا مرکز ہے۔ اس متناسق نظام کی بنیادی مستوی [[خط استوا سماوی]] ہے جو زمین کے [[خط استوا]] کا [[کرہ سماوی]] پر عکس ہے۔ زمین کے مرکز کے مبدا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ [[متناسقات]]، [[زمین مرکزی]] ہیں۔بنیادی مستوی، خط استوا سماوی کا مطلب یہ ہے کہ یہ متناسق نظام زمین کے خط استوا اور [[قطبین]] کی سیدھ میں ہے۔ لیکن یہ زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کے ساتھ گردش نہیں کرتا بلکہ پس منظر کے ستاروں ساتھ مستقل رہتا ہے ۔ دوسرے الفاظ میں استوائی متناسق نظام میں خط استوائی سماوی، زمین کے خط استوا کی سیدھ میں ہے اور زمین کے قطبین، [[قطبین سماوی]] کی سیدھ میں ہیں۔<ref>{{cite book
| author = Nautical Almanac Office, U.S. Naval Observatory
| author2 = H.M. Nautical Almanac Office