"مائیکل مدھو سودن دت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8:
|caption=
|birth_date={{Birth date|df=yes|1824|01|25}}
|birth_place=Sagardari, [[جیسور ضلع]]، [[بنگال پریزیڈنسی]]
|death_date={{Death date and age|df=yes|1873|06|29|1824|01|25}}
|death_place=[[کولکاتا]]، [[بنگال پریزیڈنسی]]
|resting_place=[[Lower circular road cemetery|Lower Circular Road Cemetery]]
|occupation=Writer
|nationality=British Indian
|genre=
|subject=Literature
|movement=[[بنگالی نشاۃ ثانیہ]]
|spouse=
|partner=
|children={{Plainlist|
* مک ٹیوش دت
*
*
*
}}
|relatives={{Plainlist|
سطر 30:
}}
}}
'''مائیکل مدھو سودن دت''' ({{lang-bn|মাইকেল মধুসূদন দত্ত}}) {{فاصل}}(25 جنوری 1824ء – 29 جون 1873ء) [[انیسویں صدی]] کے مشہور و معروف [[بنگال]]ی [[شاعر]] اور [[ڈراما نگار]] تھے۔ وہ [[بنگالی ڈراما]] کے
مدھو سودن دت کا شمار عموماً بنگالی ادب کے عظیم شعرا میں ہوتا ہے، انہیں بابائے بنگالی [[سانیٹ]] کہا گیا ہے۔ نیز جسے امتراکشر چند ([[نظم معرا]]) کہتے ہیں وہ اس کے موجد ہیں۔ تاہم کا ان کا پہلا پیار شاعری ہی تھا جس میں انہوں نے تمثیل نگار کی حیثیت سے اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کا خوب مظاہرہ کیا ہے۔ نیز مدھو سودن [[بنگالی زبان]] میں انگریزی اسلوب میں ڈراما نگاری کرنے والے پہلے شخص ہیں، اس اسلوب میں ڈراموں کو دو حصوں ناٹک اور مناظر میں منقسم کیا جاتا ہے۔ نیز وہ بنگالی زبان میں طنزیہ ڈراموں کے بھی موجد ہیں۔<ref>{{cite web |url=https://www.calcuttaweb.com/about/people-2/literature/michael-madhusudan-dutta/ |title=Michael Madhusudan Dutta |website=Calcuttaweb}}{{self-published source|date=October 2015}}</ref>
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
سطر 44:
مدھو سودن نے 29 جون 1873ء کو کلکتہ جنرل ہاسپٹل میں وفات پائی۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط ==
{{
{{
* [http://www.hindu-school.com/ Hindu School, Kolkata – Web Site]
* [http://granthsouthasia.in/sambhaba.html Tilottoma Sambhaba Kabya]
|