"مائیکل مدھو سودن دت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 35:
 
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
مدھو سودن [[غیر منقسم بنگال]] (موجودہ [[بنگلادیش]]) کے [[ضلع جیسور]] کے [[کیشاب پور ذیلی ضلع]] میں واقع ساگورداری گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام راج ناراین دت تھا جو [[صدر دیوانی عدالت]]<ref میںname=":4">{{Cite journal|last=Moreno|first=H. W. B.|date=1923|title=Michael Madhu Sudhan Dutt & His Anglo-Indian Wives|url=http://www.new.dli.ernet.in/handle/2015/500677|journal=Journal of the Calcutta Historical Society|volume=26|issue=Bengal Past And Present|doi=|pmid=|via=[[وکیلDigital Library of India]]}}</ref> میں وکیل تھے اور ان کی والدہ کا نام جھانبی دیوی تھا۔ ان کی ابتدائی تعلیم کا آغاز شیخ پورا گاؤں کی ایک قدیم مسجد سے ہوا جہاں وہ فارسی سیکھنے جایا کرتے تھے۔
 
مدھو سودن استثنائی صلاحیت کے حامل تھے۔ بچپن ہی سے ان کے اساتذہ نے ان کے اندر موجود ادبی اظہار کی صلاحیت کا اندازہ لگا لیا تھا۔ وہ غیر معمولی تخیل کے مالک تھے۔ گھر میں اور بعد ازاں کلکتہ میں انگریزی تعلیم اور یورپی ادب کے مطالعے نے ان کے ذوق، عادات و اطوار اور ذہن کو خاصا متاثر کیا تھا اور وہ اس کی ہمسری کرنے کی کوشش کیا کرتے تھے۔