"ہاتور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''ہاتور''' ([[قبطی زبان]]:Ϩⲁⲑⲱⲣ) [[قبطی تقویم]] اور [[مصری تقویم]] کا تیسرا مہینہ ہے جو [[عیسوی تقویم|گریگوری عیسوی تقویم]] کے مطابق [[10 نومبر]] سے [[9 دسمبر]] تک ہوتا ہے۔
 
==ابتداءابتدا==
اِس مہینے کی ابتداءابتدا [[عیسوی تقویم|گریگوری عیسوی تقویم]] کے مطابق [[10 نومبر]] سے ہوتی ہے جبکہ [[جولینی تقویم|جولین تقویم]] کے مطابق [[28 اکتوبر]] سے ہوتی ہے۔ مہینہ 30 [[دن]] کا ہوتا ہے۔
 
== تاریخ ==
اِس مہینے کا نام قدیم مصری دیوی [[حتحور]] کے نام پر رکھا گیا ہے جسے قدیم مصری دیومالائی داستانوں میں محبت و عشق کی دیوی سمجھا جاتا تھا۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
 
*[[مصری تقویم]]{{Contains Coptic text}}