"شیو مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:A havan ceremony on the banks of Ganges, Muni ki Reti, Rishikesh.jpg|تصغیر|upright=1.2|[[شیو]] جو شیو دھرم کا اولین الٰہ ہے۔]]
'''شیو مت''' {{دیگر نام|ہندی=शैव}} یا ''شیو پنتھ'' [[ہندومت]] کے بڑے فرقوں میں سے ایک ہے جو [[شیو]] کو [[حاکم مطلق]] کی حیثیت سے پوجتے ہیں۔<ref>{{cite book|author=Saroj Panthey|title=Iconography of Śiva in Pahāṛī Paintings|url=https://books.google.com/books?id=GUBXNueBQo0C |year=1987|publisher=Mittal Publications|isbn=978-81-7099-016-1|pages=59–60, 88}}</ref><ref>{{cite book |series= |last=Kramrisch |first=Stella |title=The Presence of Śiva |year=1981 |publisher=Princeton University Press | url=https://books.google.com/books?id=O5BanndcIgUC | location=Princeton, New Jersey |isbn=978-8120804913|pages=187–188}}</ref><ref>[http://www.oxfordbibliographies.com/view/document/obo-9780195399318/obo-9780195399318-0051.xml Shaivism], Oxford University Press</ref> شیو بھگت شیو پرست یا شیوی کہلاتے ہیں۔ آج ہندومت میں شیو مت کے کئی طبقے ہیں سب ویدوں اور مخصوص شیوی کتب سے مقدس صحائف کی طرح عقیدت رکھتے ہیں۔ اُن کا فلسفیانہ نظریہ یہ ہے کہ شیو حقیقت مطلق ہے وہ تخلیق کرنے والا، زندگی اور موت دینے والا دیوتا ہے۔ بنی نوع انسان کو جہالت، کرم اور التباس کے سبب شیو کو الگ سمجھا جاتا ہے۔ شیو سے تعلق بنانے کی خاطر لوگوں کو اُس کے بتائے ہوئے راستے کی پیروی اور اس کی پیروی کرنی چاہیے،چاہیے اور اس کے مندر میں اس کے حضور پیش ہوں۔ انہیں گرو کی زیر ہدایت مطالعہ اور مراقبہ کرنا چاہیے۔ بعض شیو پرستوں کی نظر میں خصوصی منتر دوہرانا ضروری ہے۔ یہ تمام افعال شیو اور پوجا کرنے والے کے مابین اتحاد قائم کرتے ہیں اور قطعی نتیجہ موکش (نجات) ہوتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==