"مادہ بچہ کشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 18:
 
[[1997ء]] میں ایک امریکی رضاکار نے اپنے دہشت ناک تجربے کو بیان کیا تھا کہ کس طرح اس نے [[گوانگژو]] (Guangzhou) کے ایک یتیم خانے کے رو بہ رو اس نے کئی بچیوں کی مردہ لاشوں کو لاوارث حالت میں دیکھی تھی۔ ان میں کچھ کو گشتی کچرادانوں میں لے جایا جا رہا تھا اور کچھ کو تو بڑے عوامی کوڑے جمع کرنے کے مقامات پر پھینکا گیا جنہیں بعد میں بلدیہ کے کچرا صاف کرنے والوں نے ہٹا دیا۔<ref>[https://timesofindia.indiatimes.com/world/china/Chinas-long-history-of-female-infanticide/articleshow/52744420.cms China's long history of female infanticide]</ref>
 
==مزید دیکھیے==
* [[بھارت میں مادہ بچہ کشی]]
* [[پاکستان میں مادہ بچہ کشی]]
* [[چین میں مادہ بچہ کشی]]
 
==حوالہ جات==