"ثقافت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
ماہرین سماجیات نے ثقافت کی مختلف تعریفیں کی ہیں۔ جن میں سے چند حسب ذیل ہیں:
 
گسٹوف کلائم ثقافت کی تعریف کرتے ہوئے کہتا ہے:{{نس}}”رسوم و روایات، امن و جنگ کے زمانے میں انفرادی اور اجتماعی رویے دوسروں سے اکتساب کیے ہوئے طریقہ ہائے کار، سائنس، مذہب اور فنون کا وہ مجموعہ ثقافت کہلاتا ہے جو نہ صرف ماضی کا ورثہ ہے بلکہ مستقبل کے لیے تجربہ بھی ہے“{{نس}}ایف۔ای۔ بی۔ ٹیلر ثقافت کی تعریف اس طرح کرتا ہے:{{نس}}”ثقافت سے مراد وہ علم، فن، اخلاقیات، قانون، رسوم و رواج، عادات، خصلتیں اور صلاحیتوں کا مجموعہ ہے جو کوئی اس حیثیت سے حاصل کر سکتا ہے کہ وہ معاشرہ کا ایک رکن ہے“<ref>{{cite book|last=Tylor|first=E.B.|date=1974|title=Primitive culture: researches into the development of mythology, philosophy, religion, art, and custom|location=New York|publisher=Gordon Press|orig-year=1871|isbn=978-0879680916}}</ref>{{نس}}اسی طرح ثقافت کی تعریف میں رابرٹ ایڈفلیڈر رقمطراز ہے:{{نس}}”ثقافت انسانی گروہ کے علوم اور خود ساختہ فنون کا ایک ایسا متوازن نظام ہے جو باقاعدگی سے کسی معاشرہ میں جاری و ساری ہے“۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{زمرہ کومنز|Culture}}