"ملتانا سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
ملتانا سنگھ کی پیدائش [[1819ء]] میں ہوئی۔ چند سکھ تحقیقی ذرائع سے معلوم ہوتا ہے کہ ملتانا سنگھ کی ماں مائی نکائن کے گھرانے کی ایک مسلمان کنیز تھی جس کا نام معلوم نہیں ہو سکا۔ بعد ازاں بچپن میں اُسے رتن کور کی نگرانی میں دے دیا گیا۔
== وفات ==
ملتانا سنگھ 27 سال کی عمر میں [[1846ء]] میں [[لاہور]] میں فوت ہوا۔
{{سکھ سلطنت کی تاریخ}}