"گرش چندر سین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
گرش چندر تمام مذاہب کی بنیادوں کے اتحاد کے قائل تھے۔ منتخب ہونے کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو اسلام کے مطالعے میں مصروف کر لیا۔ سنہ 1876ء میں [[عربی زبان]] سیکھنے اور اسلامی ادب اور اسلامی متون کی تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے وہ [[لکھنؤ]] گئے۔ پانچ برس (1881-86) کے طویل مطالعے کے بعد انہوں نے قرآن کا بنگالی زبان میں پہلا ترجمہ پیش کیا۔<ref name=bpedia/>
 
 
== تصنیفات ==
گرش چندر سین نے بنگالی زبان میں کل بیالیس کتابیں شائع کیں۔ پانچ سوال کے مطالعہ کے بعد انہوں نے بنگالی زبان میں قرآن کا پہلا ترجمہ پیش کیا۔ نیز سنہ 1892ء میں [[مشکاۃ المصابیح]] کا تقریباً نصف ترجمہ شائع کیا۔ انہوں نے [[فارسی زبان]] سے [[گلستان]]، [[بوستان]] اور [[دیوان حافظ]] کا بھی بنگالی میں ترجمہ کیا۔
 
== حوالہ جات ==