"ابو الفضل فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
م (خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core))
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ابو الفضل فیضی شیخ''' ابو الفیض مبارک کے بیٹے اورمؤرخ [[ابو الفضل علامی]] کے بڑے بھائی تھے۔ یہ اکبر کے نورتن میں سے ایک ہے۔
 
== ولادت ==
ان کی ولادت سلیم شاہ (سوری) کے عہد میں [[آگرہ]] میں [[1547ء]] میں ہوئی۔ ابو الفضل کے والد شیخ مبارک ناگور کے رہنے والے تھے تا ہم ابو الفضل کی پیدائش آگرہ میں ہوئی۔
== علمی مقام ==
انہوں نے عربی زبان میں تعلیم حاصل کی۔ 5برس کی عمر میں ہی وہ لکھنے اور پڑھنے کے قابل ہو گئے تھے۔ اکبر کے دربار میں شاعر اور ادیب کی حیثیت سے موجود تھے۔ بہت اچھا ہونے کی وجہ سے اکبر نے انہیں ’’ ملکہ الشعراء‘‘ کا خطاب عطا کیا اور انہیں شہزادہ مراد کا اتالیق مقرر کیا۔ تین شہزادوں کے استاد رہے۔ تاریخ، فلسفہ اور طب وادبیات کے ماہرتھے۔ ابو الفضل کے تعلق سے جو منفی بات مشہور ہے وہ یہ ہے کہ انہوں نے اکبر کو دین الہیٰ رائج کرنے کے لیے کافی ترغیب دی۔ عقائد کے معاملے میں وہ اکبر کے خیالات پر حاوی تھے۔
== اکبر کے رتن ==
1575میں اکبر کے دربار میں ان کی رسائی ہوئی۔ اکبر نے ان کو علم و فراست کی وجہ سے اپنے نو رتن میں شامل کیا تھا۔ دکن کی کئی جنگوں میں بھی انہوں نے حصہ لیا۔ وہ مغلیہ فوج کے سپہ سالار بھی رہے۔
== تصنیفات ==
وہ بہت بڑا مصنف ہے عام طور پر کہا جاتا ہے کہ اس کی تصنیفات 101 تھیں چند مشہور کتابیں یہ ہیں
* [[سواطع الالہام]] (بے نقط تفسیر)ہیں۔
* مرکز ادوار
* سلیمان وبلقیس
[[زمرہ:بھارتی مؤرخین]]
[[زمرہ:راجستھان کے شعرا]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے ہندوستانی شعرا]]
[[زمرہ:مغل اشرافیہ]]
[[زمرہ:مغلیہ دور حکومت]]
[[زمرہ:مغلیہ دور کے مؤرخین]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے ہندوستانی شعرا]]