"ہیری پوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سرگزشت |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 24:
|website={{URL|https://www.pottermore.com}}
}}
'''ہیری پوٹر''' برطانوی مصنفہ [[جے کے رولنگ]] کے سات تصوراتی ناولوں کا سلسلہ ہے۔ یہ کتابیں نو عمر [[جادوگر]] '''ہیری پوٹر''' اور اس کے مدرسے کے ساتھیوں [[روز ویزلے]] اور [[ھرمایونی گرینجر]]، کے واقعات کی
[[1997ء]] میں پہلا ناول "[[ہیری پوٹر اور فلسفی کا پتھر]]" کے نام سے جاری ہوا، جسے بعد ازاں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] میں "[[ہیری پوٹر اور جادوگر کا پتھر]]" کا نام دیا گیا اور ابتدا ہی سے اس سلسلے کو بھرپور مقبولیت ملی۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/entertainment/2996578.stm Potter's place in the literary canon] [[برطانوی نشریاتی ادارہ]]</ref> جون 2008ء تک ان کی 400 ملین سے زائد نقول فروخت ہو چکی ہیں اور 67 زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/1/hi/entertainment/7649962.stm رولنگ ہر سیکنڈ میں 5 پاؤنڈ کما رہی ہیں] [[برطانوی نشریاتی ادارہ]] 3 اکتوبر 2008ء</ref> اس سلسلے کی آخری چار کتابوں نے تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے فروخت ہونے والی کتب کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔
|