"آشوتوش مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 48:
 
== ذاتی زندگی ==
مکھرجی نے سنہ 1885ء میں جوگمایا دیوی سے شادی کی جس سے ان کے سات بچے ہوئے، کملا، رام پرساد، سیام پرساد، اوما پرساد، املا، بام پرساد اور رمالا۔ ان کے سب سے مشہور فرزند [[سیام پرساد مکھرجی]] نے [[بھارتیہ جن سنگھ]] قائم کیا تھا جو موجودہ [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] کا راست پیشرو ہے۔ رام پرساد [[کلکتہ ہائی کورٹ]] کے جج رہے جبکہ اوما سیاح اور سفرنامہ نگار کی حیثیت سے مشہور ہوئیں۔