"آشوتوش مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 39:
|influenced=
}}
'''آشوتوش مکھرجی''' (29 جون 1864ء – 25 مئی 1924ء) ایک [[بنگال]]ی معلم، قانون دان، بیرسٹر، [[ریاضی دان]] اور متعدد الالسنہ صلاحیت کے مالک تھے۔ آشوتوش پہلے طالب علم تھے جنہیں [[کلکتہ یونیورسٹی]] نے دوہری سند (ریاضی اور [[طبیعیات]] میں ایم اے) دی تھی۔ آشوتوش ہندوستانی تعلیم کے میدان میں غالباً سب سے قدآور اور بااثر شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔ وہ انتہائی خود دار، باحوصلہ اور زبردست انتظامی صلاحیت کے حامل تھے۔
 
وہ کلکتہ یونیورسٹی کے دوسرے ہندوستانی شیخ الجامعہ تھے جو 1906 سے 1914 تک اور پھر 1921 سے 1923 تک اس منصب پر فائز رہے۔ سنہ 1906ء میں بنگال ٹیکنکل انسٹی ٹیوٹ اور 1914ء میں کلکتہ یونیورسٹی کے سائنس کالج کے قیام کا سہرا آسوتوش کے سر جاتا ہے۔