"ہریش چندر مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''ہریش چندر مکھرجی''' ({{lang-bn|হরিশ্চন্দ্র মুখোপাধ্যায়}}){{فاصل}}(1824...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''ہریش چندر مکھرجی''' ({{lang-bn|হরিশ্চন্দ্র মুখোপাধ্যায়}}){{فاصل}}(1824ء – 1861ء) ایک [[ہندوستان]]ی صحافی، ہندو پیٹریاٹ کے مالک و مدیر اور [[محب وطن]] تھے جنہوں نے انڈگو کاشتکاروں کا زبردست دفاع کیا اور حکومت کو تبدیلیاں متعارف کرانے پر مجبور کیا۔
 
== ابتدائی زندگی ==
ہریش چندر کے والد کا نام رام دھان مکھرجی تھا، ان کا آبائی وطن پورب بردھمان ضلع میں واقع سری دھار پور تھا لیکن انہوں نے اپنے ماموں کے یہاں [[بھوانی پور]]، [[کلکتہ]] میں پرورش پائی۔ اس وقت کی روایت کے بموجب ان کے والد کی تین بیویاں تھیں۔ ہریش چندر مکھرجی تیسری بیوی رکمنی دیوی سے تھے۔ وہ یونین اسکول کے طالب علم تھے لیکن غربت کی وجہ سے تعلیمی سلسلہ جاری نہ رکھ سکے۔ بعد ازاں انہوں نے ایک چھوٹی سی کمپنی میں کام کرنا شروع کیا تاہم کچھ عرصے بعد مسابقاتی امتحان کے ذریعہ انہیں فوجی محاسب عام (ملٹری آڈیٹر جنرل) کے دفتر میں منشی کی ملازمت مل گئی جہاں وہ آہستہ آہستہ ترقی کرتے رہے اور بالآخر یہیں سے وظیفہ یاب ہوئے۔