"ضلع دادو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 81:
== اہم شخصیات ==
 
سابق وزیر اعظم پاکستان [[شوکت عزیز]] کے دور حکومت میں وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی رہنے والے [[لیاقت علی جتوئی]] کا تعلق بھی اسی ضلع سے ہے جو معروف قبائلی سردار [[عبد الحمید خان جتوئی]] کے صاحبزادے ہیں۔ لیاقت علی کے صاحبزادے کریم علی خان جتوئی ضلع کے ناظم رہے ہیں۔ ان کے علاوہ سابق وزیر اعظم محترمہ [[بینظیر بھٹو]] کے پہلے دور میں وفاقی ریلوے وزیر ظفرعلی لغاری، سابقہ صوبائی سینیئر منسٹر تعلیم صوبہ سندھ[[ پیر مظہرالحق]]، ایم این اے سردار [[رفیق احمد جمالی]],ایم پی اے[[غلام شاہ جیلانی]] بھی ضلع کی اہم شخصیات میں شمار ہوتی ہیں۔ ادباُ اور شعراُ میں [[استاد بخاری]]، [[تاج صحرائی]]، [[عبداللہ مگسی]]، [[عزیز کنگرانی]] اور [[اکبر جسکانی]] ذکر لائق ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==