"سیف الدین قلاوون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م KhanaMalumatBot (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Muhammad Umair Mirza کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
{{Infobox royalty
|name=Qalawun aṣ-Ṣāliḥī|title=al-Malik al-Manṣūr|image=|caption=|succession=[[List of Mamluk sultans|Sultan of Egypt and Syria]]|reign=November 1279 – 10 November 1290|coronation=|full name=|native_lang1=|native_lang1_name1=|native_lang2=Royal name|native_lang2_name1={{lang|ar| الملك المنصور سيف الدين قلاوون الألفى الصالحى النجمى العلاءى}}|predecessor=[[Solamish]]|successor=[[al-Ashraf Khalil]]|spouse=Ashlūn bint Shaktāy|spouse-type=Consort|issue=[[al-Ashraf Khalil]]<br />[[an-Nasir Muhammad]]|royal house=|dynasty=[[Bahri Mamluks]]|father=|mother=|birth_date=c.1222|birth_place=|death_date=November 10, 1290|death_place=[[Cairo]]|date of burial=|place of burial=|religion=[[Sunni Islam]]}}'''سیف الدین قلاوون''' جنہیں '''المنصور'''، '''الالفی'''، '''الصالحی''' کے لقبوں سے بھی پکارا جاتا رہا ہے، [[بحری مملوک|بحری مملوکوں]] کا ایک ممتاز حکمران تھا جو [[بیبرس|رکن الدین بیبرس]] کے انتقال کے دو سال بعد تخت نشین ہوا۔ وہ بھی بیبرس کی طرح [[ملک صالح ایوبی]] کا غلام تھا۔ اس کا تعلق [[دشت قپچاق]] سے تھا۔
|name=سیف الدین قلاوون
 
قلاوون کے عہد میں [[ایل خانی]] حکمرانوں [[اباقا خان]] اور ارغون نے [[یورپ]] کے [[مسیحی|مسیحیوں]] کو [[مصر]] کے خلاف ایک نئی [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگ]] شروع کرنے اور [[بیت المقدس]] کو فتح کرنے کی ترغیب دی۔ اباقا خان نے مسیحیوں کے تعاون سے [[شام]] پر حملہ بھی کیا لیکن قلاوون نے [[حمص]] کے پاس 1280ء میں اباقا خان کو شکست دے کر اس منصوبے کو ناکام بنادیا۔