"خلیاتی تمايُز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
[[Image:MUTAMAIZA.PNG|thumb|300px|<font size="3">متمايزہ خلیات</font>]]
خلیاتی تمایز (cellular differentiation) علم [[حیاتیات]] اور بالخصوص [[نموئی حیاتیات|نموئی حیاتیات (developmental biology)]] میں ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جس میں نسبتاً کم (یا بالکل) غیرمتفرق یا غیرمتمایزہ [[خلیات]] ، متخصص (خصوصی یا متفرق) اقسام کے جسمانی خلیات میں تمیز پا جاتے ہیں اور اسی تمیز پا جانے کی وجہ سے اس عمل کا نام تمایز ادا کیا جاتا ہے۔ اس بات کو آسان الفاظ میں یوں سمجھا جاسکتا ہے کہ جب کسی [[
غیرمتمایزہ خلیہ (undifferentiated cell) ایک ایسا [[خلیہ]] ہوتا ہے کہ جس میں [[جسم]]{{زیر}} [[جاندار]] (بشمول [[انسان]]) کی مختلف النواع [[نسیجوں]] میں پاۓ جانے والی تمیزی خصوصیات موجود نا ہوں؛ یعنی اسی بات کو آسان الفاظ میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایسے خلیات کہ جن کو جسم کے الگ الگ حصوں میں موجود مختلف اقسام کے خلیات میں شناخت نا کیا جاسکتا ہو تو ان کو غیرتمیزی یا غیرمتمایزہ خلیات کہا جاتا ہے جبکہ جسم میں پاۓ جانے والے وہ خلیات جن کی ان کے مقام (یا [[نسیج]]) کے اعتبار سے الگ (جیسے [[دل]] و [[جگر]] کے خلیات میں) شناخت کی جاسکتی ہو ان کو [[متمایزہ خلیہ|متمایزہ خلیات (differentiated cells)]] کہتے ہیں۔
|