"عارف حسین الحسینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
سطر 8:
| post = [[تحریک جعفریہ|رہنما تحریک جعفریہ، پاکستان]]
| Period = 1984–1988
| Predecessor = [[Muftiمفتی Jafarجعفر Hussainحسین]]
| Successor = [[ساجد نقوی]]
| ordination =
سطر 16:
| death_date = {{Death date and age|1988|08|05|1946|11|25|df=y}}
| death_place = [[پشاور]]، [[پاکستان]]
| death= [[Assassinationسیاسی قتل]]
}}
'''سید عارف حسین الحسینی''' (المعروف شہید عارف حسینی) پاکستان کے قبائلی علاقے [[کرم ایجنسی]] کے صدر مقام [[پاڑہ چنار]] سے چند کلومیٹر دور پاک افغان سرحد پر واقع گاؤں [[پیواڑ]] میں 25 نومبر 1946 ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق پاڑہ چنار کے معزّز سادات گھرانے سے تھا، جس میں علم و عمل کی پیکر کئی شخصیات نے آنکھیں کھولی تھیں۔ عارف حسینی ابتدائی دینی و مروجہ تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کرنے کے بعد [[پاکستان]] کے بعض دینی مدارس جیسے [[جامعۃ المنتظر]] [[لاہور]] میں زیرتعلیم رہے اور علمی پیاس بجھانے کے لیے 1967 ء میں [[نجف اشرف]] روانہ ہوئے۔ [[نجف اشرف]] میں [[آیت اللہ مدنی]] جیسے استاد کے ذریعے آپ [[امام خمینی]] سے متعارف ہوئے۔ آپ باقاعدگی سے [[امام خمینی]] کے دروس، نماز اور دیگر پروگراموں میں شرکت کرتے تھے۔