"بہاء الدین نقشبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
| caption = [[مزار]] بہاؤالدین نقشبند
| titles =
| birth_date = 1318[[نومبر]] [[1327ء]]
| birth_place = [[بخارا]]
| death_date = 1389[[21 فروری]] [[1390ء]] (72 سال)
| death_place = بخارا
| venerated_in = [[اسلام]]
سطر 39:
محمد بن محمد بہاؤ الدین البخاری
∗[[سلسلہ نقشبندیہ]] کے بانی ان کا [[لقب]] نقشبند (لفظی معنی: مصور) کی تشریح علم الٰہی کی لاثانی تصویر کھینچنے والا سے کی گئی۔ یا زیادہ صوفیانہ انداز میں اپنے دل میں کمال حقیقی کا نقش رکھنے والا۔ انہیں الشاہ کا جو [[لقب]] دیا گیا ہے اس سے مراد روحانی رہبر ہے۔ نسبت الاویسی سے یہ مراد ہے کہ ان کی [[نسبت]] [[روحانی]] براہ راست رسول اللہ ﷺ سے تھی۔<ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 22 صفحہ 435 دانش گاہ پنجاب لاہور</ref>
[[فائل:Naqschbandi-Mausoleum.JPG|تصغیر|مزار اقدس شيخ بہاؤالدين نقشبندبخارا ـ ازبكستان|272x272پکسل]]
=== آثار ولایت ===
∗ بچپن ہی سے آپکی پیشانی پر آثار ولایت و ہدایت نمایاں تھے اور یہ کیوں نہ ہوں جبکہ آپکی ولادت سے بھی پہلے وہاں سے گذرتے ہوئے قطب عالم [[محمد بابا سماسی]] نے فرمایا تھا کہ مجھے یہاں سے ایک مرد خدا کی خوشبو آتی ہے۔ ایک اور مرتبہ فرمایا اب وہ خوشبو زیادہ ہو گئی ہے اور جب آپ پیدا ہوئے اور دعا کے لیے آپ کے پاس لائے گئے تو انہیں اپنی فرزندی میں قبول فرمایا اور توجہات سے نوازا۔ اس طرح [[شاہ نقشبند]] کی ابتدائی روحانی تربیت بابا سماسی نے کی اور بعد میں آپ کو سید [[امیر کلال]] کے سپرد فرمایا۔
سطر 59:

=== وصال ===
[[فائل:Дахма Бахауддина Накшбанда.jpg|تصغیر|270x270پکسل|مزار اقدس - ([[بخارا]])]]
آپ کا وصال بروز پیر 3 [[ربیع الاول]] [[791ھ]] میں 73 برس کی عمر میں آبائی گاوٴں قصر عارفاں میں ہوا۔ ان کی قبر پر ایک شاندار مزار تعمیر کیا گیا اور یہ [[بخارا]] کے قابل ذکر مقامات میں شامل ہے۔ [http://wikimapia.org/#lang=en&lat=39.801918&lon=64.537468&z=17&m=h] مشہور یہ ہے کہ آپ نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے جنازہ کے سامنے یہ شعر پڑھا جائے

مفلسانیم آمدہ در کوئے تو

شیئا للہ از جمال روئے تو

ترجمہ: میرے مولیٰ میں ایک مفلس کی حیثیت سے آپکی بارگاہ میں حاضر ہوا ہوں، خدارا اپنا جلوہ جہاں آرا مجھے دکھادے۔[http://www.islahulmuslimeen.org/m/h17.htm]
[http://wikimapia.org/#lang=en&lat=39.801477&lon=64.536583&z=18&m=b مزار کی لوکیشن]
[[فائل:Naqshbandi bukhara.jpg|تصغیر|بائیں]]

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}