"بہاء الدین نقشبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
| titles =
| birth_date = [[نومبر]] [[1327ء]]
| birth_place = قصبہ ہندواں، [[بخارا]]، [[ماوراء النہر]]
| death_date = [[21 فروری]] [[1390ء]] (72 سال)
| death_place = [[بخارا]]، (موجودہ [[بخارا صوبہ]]، [[ازبکستان]])
| venerated_in = [[اسلام]]
| beatified_date =
سطر 32:
{{Sufism}}
 
خواجہ خواجگان '''بہاؤالدین نقشبند''' بخاری نقشبندی (پیدائش: [[نومبر]] [[1327ء]]— وفات: [[21 فروری]] [[1390ء]]) مسلم صوفی سلسلہ [[سلسلہ نقشبندیہ]] کے بانی تھے۔ سلسلہ سب سے زیادہ مقبول اور بڑا سلسلہ مانا جاتا ہے۔
 
== ولادت ==
([[728ھ]][[1317ء]]تا[[791ھ]] [[1389ء]]) آپ کا اسم شریف محمد اور والد گرامی کا نام بھی محمد ہے۔ اسلامی تاریخی شہر [[بخارا]] سے تین میل کے فاصلہ پر قصر ہندواں نامی قصبہ میں محرم الحرام [[728ھ|728 ہجری]] میں پیدا ہوئے۔
== خواجہ بہاؤالدین نقش بند ==
محمد بن محمد بہاؤ الدین البخاری