"بہاء الدین نقشبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
| birth_place = قصبہ ہندواں، [[بخارا]]، [[ماوراء النہر]]
| death_date = [[21 فروری]] [[1390ء]] (72 سال)
| death_place = قصر عارفاں، [[بخارا]]، (موجودہ [[بخارا صوبہ]]، [[ازبکستان]])
| venerated_in = [[اسلام]]
| beatified_date =
سطر 61:
[[فائل:Дахма Бахауддина Накшбанда.jpg|تصغیر|270x270پکسل|مزار اقدس - ([[بخارا]])]]
 
آپ کا وصال بروز پیر 3 [[ربیع الاول]] [[791ھ]] میںمطابق [[21 فروری]] [[1390ء]] کو 73 برس کی عمر میں آبائی گاوٴں قصر عارفاں میں ہوا۔ ان کی قبر پر ایک شاندار مزار تعمیر کیا گیا اور یہ [[بخارا]] کے قابل ذکر مقامات میں شامل ہے۔ [http://wikimapia.org/#lang=en&lat=39.801918&lon=64.537468&z=17&m=h] مشہور یہ ہے کہ آپ نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے جنازہ کے سامنے یہ شعر پڑھا جائے<br />مفلسانیم آمدہ در کوئے تو<br />شیئا للہ از جمال روئے تو<br />ترجمہ: میرے مولیٰ میں ایک مفلس کی حیثیت سے آپکی بارگاہ میں حاضر ہوا ہوں، خدارا اپنا جلوہ جہاں آرا مجھے دکھادے۔[http://www.islahulmuslimeen.org/m/h17.htm]
[http://wikimapia.org/#lang=en&lat=39.801477&lon=64.536583&z=18&m=b مزار کی لوکیشن]
== حوالہ جات ==