"شہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: zu:Uju
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Runny_hunny.jpg|thumb|شہد بسکٹس و دیگر خوردنی اشیاء کے ساتھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔]]
شہد ایک [[لزوجت|لیس دار]] [[میٹھا]] [[سیال]] ہے جو کہ [[شہد کی مکھیاں]] [[پھول|پھولوں]] کے رس کی مدد سے بناتی ہیں۔ شہد انسان کے لئے اللہ تعالی کی عطا کردہ ایک بیش قیمت نعمت ہے۔ تمام غذائی نعمتوں میں شہد کو ایک ممتاز درجہ حاصل ہے۔
 
[[تصویر:Bee on -calyx 935.jpg|thumb|شہد کی مکھی پھولوں کا رس جمع کرتے ہوئے۔]]
 
== شہد کی اہمیت ازروئے احادیث ==
حدیث نبوی کا مفہوم ہے:
 
{{اقتباس|شہد ہر جسمانی مرض کا علاج ہے اور قرآن کریم ہر روحانی مرض کا علاج، میں قرآن اور شہد دونوں اکسیروں کی سفارش کرتا ہوں}}
 
ایک اور جگہ ارشاد نبوی ہے۔
{{اقتباس|النبي صلى الله عليه وسلم يقول ‏"‏ إن كان في شىء من أدويتكم ـ أو يكون في شىء من أدويتكم ـ خير ففي شرطة محجم، أو شربة عسل، أو لذعة بنار توافق الداء، وما أحب أن أكتوي ‏"‏‏.‏
 
 
ترجمہ: آپ {{درود}} نے فرمایا اگر تمہاری دواؤں میں کسی میں بھلائی ہے یا یہ کہا کہ تمہاری (ان) دواؤں میں بھلائی ہے تو پچھنا لگوانے یا شہد پینے اور آگ سے داغنے میں ہے۔ اگر وہ مرض کے مطابق ہو اورمیں آگ سے داغنے کو پسند نہیں کرتا ہوں ۔}}
 
 
==تصاویر==
<gallery>
File:Beehives.jpg|جدید شہدبافی
File:Smoker.jpg|مکھیوں کو دھواں دیتے ہوئے
File:Bee blower 9124.JPG|شہد نکالنے سے پہلے مکھیوں کو تیز ہوا سے چھتے سے دور کرتے ہوئے
File:Protection.jpg|ایک مکھی بان
File:Langstroth Frames.jpg|شہد کا چھتہ
File:Opening-cells .jpg|شہد نکالتے ہوئے
File:Fork-Beekeeping .jpg|شہد نکالتے ہوئے
File:Discovered honey .jpg|شہد نکالتے ہوئے
File:Extractor Beekeeping.jpg|شہد نکالتے ہوئے
File:Filtering of honey .jpg|شہد کو صاف کرتے ہوئے
File:Honey-miel.jpg|شہد برتنوں میں ڈالتےہوئے
[[تصویرFile:Bee on -calyx 935.jpg|thumb|شہد کی مکھی پھولوں کا رس جمع کرتے ہوئے۔]]ہوئے
</gallery>
 
 
[[زمرہ:خوردنی اشیاء]]
[[زمرہ:شہد| ]]
[[زمرہ:مگس بانی]]
 
[[ar:عسل النحل]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شہد»