"عبد القادر جیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
| الاسم = '''عبد القادر الجيلاني'''
| مكان الميلاد=[[جیلان]]، [[خلافت عباسیہ]]
| ميلاد = [[470ھ17 مارچ]] [[1078ء]]
| وفاة = [[1013 ربیع الثانیفروری]] [[561ھ1166ء]] در(87 سال)
[[بغداد]]، [[خلافت عباسیہ]]
| الفقه = [[حنبلی]]
| العقيدة = [[اہل سنت]]
سطر 17 ⟵ 18:
|}}
'''شیخ عبد القادر جیلانی'''<ref name="خطاب">
[http://www.al-baz.com/shaikhabdalqadir/about/about2/about2.html نام و خطاب]</ref> (پیدائش: 470[[17 تامارچ]] 561[[1078ء]]— ہجریوفات: بمطابق[[13 1077ءفروری]] -[[1166ء]]) جنہیں محی الدین، محبوبِ سبحانی، غوث الثقلین اور غوث الاعظم کے القابات سے بھی جانا جاتا ہے۔ جو سُنّی حنبلی طریقہ کے نہایت اہم صوفی شیخ اور سلسلہ [[قادریہ]] کے بانی ہیں۔<ref>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-sheikh-abdul-qadir-jilani-ghous-pak غوثِ پاک کے حالات]</ref>
[http://www.al-baz.com/shaikhabdalqadir/about/about2/about2.html نام و خطاب]</ref>
( 470 تا 561 ہجری بمطابق 1077ء -1166ء)جنہیں محی الدین، محبوبِ سبحانی، غوث الثقلین اور غوث الاعظم کے القابات سے بھی جانا جاتا ہے۔ جو سُنّی حنبلی طریقہ کے نہایت اہم صوفی شیخ اور سلسلہ [[قادریہ]] کے بانی ہیں۔<ref>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-sheikh-abdul-qadir-jilani-ghous-pak غوثِ پاک کے حالات]</ref>
 
== ولادت ==
آپ کی پیدائش شب اول [[رمضان]] 470 ھ بمطابق 17 مارچ، [[1078]]عیسوی میں [[ایران]] کے صوبہ [[صوبہ کرمان شاہ|کرمانشاہ]] کے شہر [[گیلان غرب|مغربی گیلان]] میں ہوئی، جس کو کیلان بھی کہا جاتاہے اور اسی لیے آپ کا ایک اورنام شیخ عبد القادر گیلانی بھی ماخوذ ہے۔ کہا جاتا ہے وہ [[جيلان عراق|جيلان]] ،<ref>'''كتاب [[جغرافیۃ الباز الاشہب]]'''، '''ڈاکٹر سید [[جمال الدين فالح الكيلاني]]''' ص 23<br/ref> [[بغداد]] کے جنوب میں 40 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع عراقی تاریخی شہر [[مدائن]] کے قریبی شہر مغربی گیلان میں یا اس کے قریب عراقی گاؤں «بشتیر» میں پیدا ہوئے تھے۔ تاریخی کتب نیز بغداد میں رہائش پزیر گیلانی خاندان اس بات کی تائید کرتے ہیں۔ شیخ عبد القادر جیلانی کاتعلق [[جنید بغدادی]] کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکارکی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ الاعظم دستگیر کاخطاب دیا گیا۔ ہے<ref name="پی۔ ڈی۔ ایف">
کہا جاتا ہے وہ [[جيلان عراق|جيلان]] ،<ref>'''كتاب [[جغرافیۃ الباز الاشہب]]'''، '''ڈاکٹر سید [[جمال الدين فالح الكيلاني]]''' ص 23</ref> [[بغداد]] کے جنوب میں 40 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع عراقی تاریخی شہر [[مدائن]] کے قریبی شہر مغربی گیلان میں یا اس کے قریب عراقی گاؤں «بشتیر» میں پیدا ہوئے تھے۔ تاریخی کتب نیز بغداد میں رہائش پزیر گیلانی خاندان اس بات کی تائید کرتے ہیں۔<br/>
شیخ عبد القادر جیلانی کاتعلق [[جنید بغدادی]] کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکارکی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ الاعظم دستگیر کاخطاب دیا گیا۔ ہے<ref name="پی۔ ڈی۔ ایف">
[http://ask2pdf.blogspot.com/2015/07/kilaniordo.html#.VhP7jPmqqkp۔ كتاب جغرافية الباز الأشهب مترجم الي اللغة الاردية pdf کتاب]</ref>