"ساویتری (اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ابتدا، لیے، ڈراما، ہو گئی، ئے، کر دیا
سطر 12:
|children=Vijaya Chamundeswari <br/>Sathish kumar
}}
'''ساویتری (اداکارہ)''' {{دیگر نام|انگریزی= Savitri (actress}}(4 جنوری 1936 - 26 دسمبر 1981) ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] پس پردہ گلوکارہ،ہدایتکار اور پروڈیوسر ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Savitri_(actress)&redirect=no&oldid=599109877 |title =Savitri (actress)|date =}}</ref>وہ بنیادی طور پر تیلگو زبان کی فلموں میں اداکاری کیا کرتی تھیں ، ساتھ ہی انہوں نے تمل، کنڑا، ملیالم اور ہندی زبان فلموں میں بھی کام کیا۔ 1960ء کی دہائی سے انہیں تیلگو فلم انڈسٹری میں مجھی ہوئی اداکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے، ساوتری  کو پہلا اہم کردار 1952 کی تیلگو فلم پیللی چیسی چونڈو میں ملا، 1960 ء میں تیلگو فلم چیِوراکو مائیجیلدی  کے لیے ان کی کارکردگی  انہیں صدارتی اعزاز (راشٹرپتی ایوارڈ) سے نوازا گیا۔  1968 میں، انہوں نے ہدایت کاری کی دنیا میں قدم رکھا اور تیلگو فلم فلم چنیاری پپّو کی تشکیل اور ہدایات کی، جس کے لئےلیے انہیں  ریاست کا  نندی اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (سلور)سے نوازا گیا۔  
 
== ذاتی زندگی ==
ساوتری 4 جنوری 1936 کو بھارتی ریاست [[آندرھا پردیش]] کے ضلع[[ گنٹور]]، [[مدراس پریزیڈنسی]] کے شہر [[تینالی]] کے نزدیکی قصبہ چِراورومیں پیدا ہوئی . جب ساوتری چھ ماہ کی تھی تو اس کے والد کی وفات ہوگئیہو گئی ، جس کے بعد ان کی ماں نے سوویتری اور ایک بڑے بھائی ماروتی کو ایک چاچی اور چاچا کے ساتھ رہنے کے لۓلیے بھیج دیا. ان کے چاچا کامریڈی وینکٹ رمیا چوہدری نے بچپن ہی سے ساوتری کے شوق کو دیکھتے ہوئے اسے رقص کے اسکول میں داخلہ لے دیا۔ ساوتری نے 1952 میں 16 سال کی عمر میں تامل فلم اداکارہ جیمنی گنیش سے شادی کی، جس سے وہ پہلی بار 1948 میں ملی تھیں۔ اس شادی کی وجہ سے ساوتری کے چچا نے ان سے مستقل ناراضی اختیار کرلی ، کیونکہ گنیش پہلے ہی شادی کر چکے تھے، ان کے چار بیٹیاں تھے اور ایک اداکارہ پشپاولی کے ساتھ ان کے معاشقہ کی خبریں بھی گردش میں تھیں۔ اس شادی سے ساوتری کے دو اولادیں ہوئیں ایک بیٹی وجیا چامنڈیشوری اور ایک بیٹا ستیش کمار تھا۔
 
== فلمی کیرئیر ==
ساوتری نے اداکاری کی ابتداءابتدا اسٹیج ڈرامہڈراما میں رقص سے کی ، جس میں کانگارا جگیاہیہ تھیٹر کمپنی کے ساتھ کچھ کام بھی شامل تھے۔ ساوتری نے 12 سال کی عمر میں فلم کا کام کرنے کے لئےلیے مدراس کا سفر کیا مگر انہیں ناکامی کا سامنا ہوا۔ 1949ء میں انہیں تیلگو فلم اگنی پریکشا میں ایک کردار آفر ہوا لیکن بعد میں یہ کہہ کر منع کردیاکر دیا گیا کہ ان کی عمر ابھی بہت کم ہے۔ 1950 میں فلم ‘‘سنسارم’’ میں انہیں فلم کے مرکزی کردار کے لیے چنا گیا، لیکن پہلی مرتبہ کیمرے کا سامنا کرنے میں انہیں درشواری پیش آئی اور بہت سے ری ٹیک کے بعد آخر میں یہ کردار اداکارہ لکشمی کیتھام کو دے دیا گیا۔ اس فلم میں انہیں محض ایک چھوٹا سا کردار دیا گیا ۔ اگلے سال بھی انہوں نے دو فلموں روپاوتی اور پاتال بھیروی میں مختصر کردار ادا کیے۔ 1952ء میں ساوتری کو پہلا اہم کردار تیلگو فلم پیللی چیسی چونڈو جو تمل زبان میں ‘’کلیانم پنّپ پار’’ سے بنی، یہ فلم انتہائی کامیاب رہی اور پھر ساوتری نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا وہ تین دہائیوں تک تیلگو اور تمل فلم انڈسٹری پر چھائی رہیں۔  ساوتری نے بالی ووڈ کی کچھ ہندی فلموں میں اداکاری تھی، جن میں مدھوبالا کے ساتھ فلم ‘‘بہت دن ہوئے’’، منوج کمار کے ساتھ فلم گھر بساکر دیکھو اور اپنے ہوئے پرائے،دھرمیندر کے ساتھ فلم گنگا کی لہریں اور بلرام سری کرشن اور امردیپ شامل ہے۔
 
== وفات ==
ساوتری 19 مہینے کے لئےلیے کوما میں ہونے کے بعد 26 دسمبر 1981 کو 45 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ کئی برسوں سے شراب کی لت میں مبتلا تھیں جو 1969 میں حد سے بڑھ گئی ساتھ ہی انہیں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کی بیماری بھی تھی۔
 
== اعزاز ==