"تپن سنہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''تپن سنہا''' : پیدائش 2 اکتوبر 1924ء، ہندی اور بنگالی فلموں کے لکھاری، نغم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
 
سطر 1:
'''[[تپن سنہا]]''' : پیدائش [[2 اکتوبر]] [[1924ء]]، ہندی اور بنگالی فلموں کے لکھاری، نغمہ نویس اور ہدایت کار۔ مشہور ہندی فلم باورچی کی کہانی لکھی، اس کے علاوہ ہندی فلموں میں ایک ڈاکٹر کی موت، دیدی، سگینہ، سفید ہاتھی، زندگی زندگی، آج کا روبن ہُڈ، آدمی اور عورت، انوکھا موتی، ڈاٹر آف دِس سینچری، ہٹے بازارے اور بنگالی فلموں میں کابلی والا، کلامتی، امر دیش، آروہی، اتیتھی، گلپا ہوئلو ساتیے، ہارمونیم، ابھیمنیو، وھیل چئیر اور دیگر فلمیں بنائیں۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0802377|تپن سنہا}}</ref>
[[زمرہ:2009ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بھارت میں وبائی مرض اموات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:دادا صاحب پھالکے اعزاز یافتگان]]
[[زمرہ:فنون میں پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:بھارتی مرد منظر نویس]]
[[زمرہ:ہندی زبان کے فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:1924ء کی پیدائشیں]]