"وی کے مورتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''وی کے مورتی '''(وینکٹ رام پنڈت کرشنا مورتی): پیدائش 26 نومبر 1923ء، ہندی ف...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
 
سطر 1:
'''[[وی کے مورتی]] '''(وینکٹ رام پنڈت کرشنا مورتی): پیدائش [[26 نومبر]] [[1923ء]]، ہندی فلموں کے سینماٹوگرافر اور کیمرا مین، جنہوں نے گرودت کی مقبول فلموں پیاسا، صاحب بی بی اور غلام، کاغذ کے پھول، آر پار، مسٹر اینڈ مسز 55، سمیت سی آئی ڈی، ضدی، شکار، تم سے اچھا کون ہے، جگنو وارنٹ، بارود، آزاد، رضیہ سلطان، ناستک، جاگیر اور دیدار نامی مقبول فلموں کو کیمرے میں قید کیا ۔<ref>{{آئی ایم ڈی بی نام|0615444|وی کے مورتی}}</ref>
[[زمرہ:1923ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2014ء کی وفیات]]
[[زمرہ:دادا صاحب پھالکے اعزاز یافتگان]]
[[زمرہ:فلم فیئر فاتحین]]